مولانا غیاث احمد رشادی کی قیادت میں پانچ رکنی وفد کا دورہ مغربی اتر پردیش ۔اکابر علماء دیوبند سے ملاقاتیں اور پندرہ نکاتی تحریک سے متعلق دس سے زائد پروگرامس
سہارنپور(یواین اے نیوز22اگست2023)مولانا حبیب الرحمن حسامی مینیجر مراکز نسوان منبر ومحراب فاونڈیشن انڈیا کی اطلاعات کے مطابق مولانا غیاث احمد...