تازہ ترین

پیر، 15 مارچ، 2021

محلہ ٹاکان وارڈ نمبر16مےں مےٹنگ کا انعقاد

فوٹو۔خطاب کرتے ہوئے سلیم خواجہ

دیوبند15مارچ (دانیال خان)
شہر کے محلہ ٹاکان وارڈ نمبر16مےں اےک مےٹنگ کا انعقاد وارڈ ممبر شبانہ سلےم خواجہ کی رہائش گاہ پر کیا گیا ۔جس مےں محلہ کے لوگ بڑی تعداد مےں موجود تھے،منعقدہ مےٹنگ مےں خطاب کرتے ہوئے نگر پالےکا رکن شبانہ کے شوہر و نمائدہ سلےم خواجہ نے کہا کہ شہر کی سیاست کے سبب نگر پالےکا پریشد نے ان کے وارڈ مےں کوئی کام نہےں کرایا ہے ،یہاں تک کے وارڈ مےں صفائی،لائٹ اور پانی نکاسی کا نظام نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے ۔جس کی وجہ سے وارڈ کے لوگ بہت پرےشان ہےں ،بار بار شکایات کے باوجود بھی نگر پالےکا وارڈ کے مسائل پر کوئی توجہ نہےں دے رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ اگر ان کے مسائل حل نہےں کئے گئے تو اس کی شکایت وزےر اعلی سے کی جائےگی ،ساتھ ہی نگر پالےکا کا پتلہ نذر آتش کر تحریق شروع کی جائےگی ۔مےٹنگ مےں نوشاد ،سونو،شمےم ،ارشاد ،دلشاد ،فرحت اور ایوب کے علاوہ محلہ کے لوگ موجود تھے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad