بنگلورمیں ہوئی شان رسولؐ میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی! گستاخ رسول کو سزا نہ ملی تو ملک کے کروڑوں مسلمان احتجاج کریں گے: قائد الاحرار مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی
لدھیانہ، 13/ اگست (محمد فرقان): گزشتہ دنوں کرناٹک کی دارالحکومت بنگلور میں ایک ایم ایل اے کے بھانجے کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام...