مین پوری پوری،حافظ محمد ذاکر(یواین اے نیوز 16فروری2020)ضلع سماجوادی پارٹی کے صدر ڈاکٹر دیپ سنگھ پال کی صدارت میں اتر پردیش ودھان پریشد،ٹیچر حلقوں کے انتخاب اور اسمبلی حلقہ کی معہ فوٹو انتخابی فہرستکو لے کر آج سماجوادی پارٹی کے ضلعی دفتر میں ایک نشست قایم کی گئی۔
میٹنگ میں اسمبلی رکنوں کے ساتھ ساتھ اسمبلی حلقہ کے صدوروں،سینئرعہدیداروںکی موجودگی میں ہر پولنگ اسٹیشن کے لئے کام کر نے والے اور متحرک کارکنوں کا انتخاب کیا گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں