آسمان میں ٹکرائے دو لڑاکا طیارے ایک مدھیہ پردیش کے مرینا ضلع میں تو دوسرا راجھستان میں گرا،ایک پائیلٹ جاں بحق
دہلی ۔(یو این اے نیوز 28جنوری 2023) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے اب مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں ہفتہ کی صبح ہونے والے لڑاکا طیارے کے ...