یوگی سرکار کو لگا جھٹکا،الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو راحت، جوہر یونیورسٹی کا گیٹ مسمار کرنے کے حکم پر لگی روک۔
الہ آباد (یواین اے نیوز16اگست2021)الہ آباد ہائی کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رکن اعظم خان کے جوہر یونیورسٹی کے گیٹ کو گرانے کے حکم کو روک دیا...