تازہ ترین

پیر، 9 نومبر، 2020

جون پور پولیس نے موٹرسائیکل چور کو گرفتار کے جیل بھیجا۔

 جونپور،(یو این اے نیوز 9نومبر 2020)  تھانہ لائن بازار پولیس  نے ایک موٹرسائیکل چور کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے اس کے پاس سے ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کی ہے



 پولیس کے مطابق ، انچارج کملیش کمار کدوپور میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود تھے، کی مخبروں کو اطلاع ملی کہ ایک شخص چوری شدہ موٹرسائیکل سے جون پور کی طرف آرہا ہے۔  اس اطلاع پر یقین کرتے ہوئے ، انچارج کملیش کمار  پولیس فورس کے کدوپور تپولیہ کے قریب ایک شخص چوری شدہ موٹرسائیکل کے ساتھ پکڑا گیا ،


 پکڑے جانے والے شخص سے اس کا نام اور پتہ پوچھا گیا ۔تو اپنا نام راہل وشوکرما ولد راجیش وشوکرما ساکن بلورام ساگر تھانہ  لائن بازار نے بتایا جس کے پاس سے ایک چوری کی موٹرسائیکل پیشن پرو نیلا بلیک کلر کے بغیر چیسس نمبر- MBLHA10ENAGB00614 برآمد ہوئی ۔  جس کی بنیاد پر قریبی تھانہ پر اسکے خلاف کئی دفعات کے تحت  نمبر 344/20 دفعہ 411/414  قانونی کارروائی کا مقدمہ درج کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad