تازہ ترین

اتوار، 6 ستمبر، 2020

دلی تشدد :راہل سولنکی قتل معاملے میں دہلی پولیس نے مستقیم کو کیا گرفتار

نئی دلی ۔(یو این اے نیوز 6ستمبر 2020)دہلی  پولیس کی کرائم برانچ نے کئی مہینوں کی تلاش کے بعد دلی تشدد میں راہل سولنکی کے قتل کے ملزم مستقیم سیفی کو گرفتار کرلیا ہے


 ،دلی  فسادات کے دوران درونا راجدھانی اسکول کے پاس شیو وہار علاقے میں راہل سولنکی کا قتل کیا گیا تھا. 


پولیس نے فسادات کی ویڈیوز کے ذریعے ملزم کی پہچان کی تھی ،واضح رہے پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار بھی برآمد کیے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad