تازہ ترین

جمعرات، 19 مارچ، 2020

سماجی تنظیم اتر پردیش جن کلیان منچ نے دیہی علاقوں کے لئے کمیٹی تشکیل دی

دیوبند:دانیال خان(یواین اے نیوز19مارچ2020)سماجی تنظیم اتر پردیش جن کلیان منچ کی میٹنگ میں بلاک دیوبند دیہات یونٹ از سر نو تشکیل دی گئی،جس میں ڈاکٹر روندر شرما کو صدر بنایا گیا،جنہوں نے منتخب ارکان کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ونود چودھری،رہتو لال،مدن۔

آدیش پردھان اور ڈاکٹر رام کرشن بودھ کو نائب صدر،سریندر،ایشور پال،ستپال،اننت پال اور ستیہ پال کو سکیٹری اور دیوبند دیہات یوا بلاک صدر کے طور پر آزاد سنگھ کو صدر عہدہ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔اس دوران منچ کے ریاستی صدر چودھری اومپال سنگھ اور دیگر کارکنان نے سبھی منتخب ارکان کا گلپوشی کر پر جوش استقبال کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad