دہلی تشدد۔چاند باغ کے ہندوؤں نے بتایا کہ کیسے مسلمان مندر کو نقصان پہنچانے سے بچائے۔
بھجن پورہ کا علاقہ چاند باغ ، جہاں مقامی لوگوں نے بتایا کہ مسلمانوں نے کس طرح مندر کو نقصان پہنچانے سے رات بھر جاگ کر ایک ڈھال کی طرح بچاتے رہے، شمال مشرقی دہلی میں جاری تشدد کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب تک 38 ہوگئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں