تازہ ترین

منگل، 21 جنوری، 2020

پچیس جنوری کو قومی ووٹرز کا قومی دن منانے کی ہدایت

رپورٹ ۔حافظ محمد ذاکر.مین پوری  (یو این اے نیوز 21 جنوری، 2020 ) انچارج الیکشن آفیسر نے بتایا کہ قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر رائے دہندگان کو 24 جنوری کو عہدے  لئے جانے اور 25 جنوری کو قومی ووٹرز کا قومی دن منانے کی ہدایت موصول ہوئی ہیں،

 انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق ضلع کے تمام سربراہان اور عہدیدار اپنے ماتحت افسران اور ملازمین کو 24 جنوری صبح 11 بجے حلف دلانا یقینی بنائیں،اور ضلع الیکشن آفس کو منعقدہ پروگرام کی تصاویر فراہم کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad