تازہ ترین

ہفتہ، 9 دسمبر، 2017

الجمعیت الانصار کی جانب سے بعنوان اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم صحافتی مقابلہ کااندراج شروع، ۲۰دسمبر آخری تاریخ..


الجمعیت الانصار کی جانب سے بعنوان اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم صحافتی مقابلہ کااندراج شروع، ۲۰دسمبر آخری تاریخ..


تمام مذاھب کے طلباء اس مقابلہ میں شریک ھوسکتے ھیں انتظامیہ کے کیا اعلان..
الہ باد رپورٹ ۔ عبداللہ انصاری 'یو این اے نیوز 9دسمبر 2017)
اترپردیش کی فعال ومتحرک
جماعت الجمعیت الانصار کی جانب سے اسکول کے طلباء کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق سے واقفیت اور نسل نو میں تحریر کی اھمیت کواجاگر کرنے کے لئے صحافتی مقابلہ کاانعقاد کیاگیا ھے، اس مقابلہ میں درجہ ۱۰تک کے تمام طلباء شریک ھوسکتے ھیں، ۲۰دسمبر سے پھلے پھلے اندراج کرانا لازمی ھے، اس کے بعد اس پروگرام میں شامل نھیں کیاجائے گا، الجمعیت الانصار کے صدر مولانا ارشد قاسمی نے کھا، اس پروگرام میں بلاتفریق مذھب تمام طلباء شامل ھوسکتے ھیں، انھوں نے کھا کہ اس مقابلہ کامقصد نبی کے کریمانہ اخلاق کوعام کرنا، اس لئے ھندو، سکھ، عیسائی اور دوسرے مذاھب کے لوگ بھی اس مقابلہ میں شریک ھوسکتے ھیں، طلباء کے سھولت کے لئے ھندی زبان میں بھی مضمون لکھنے کی اجازت ھے، صرف اردو اور ھندی زبان میں مضمون قابل قبول ھوگا، طلباء کے لئے اندراج کرانے کے اپنا نام پتہ، اور اسکول کی آئی ڈی ارسال کرنی پڑے گی، غورطلب ھوکہ یہ مقابلہ آن لائن ھوگا، ڈاک وغیرہ بھی بھیجنے کی اجازت ھے، پھلی کامیابی حاصل کرنے والے کے لئے دوھزار انعام مقرر کیاگیا ھے، مقابلہ کے لئے مزید معلومات کے لئے اس نمبرات پر رابطہ کیاجاسکتاھے.8736021631.8354000950

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad