تازہ ترین

ہفتہ، 9 دسمبر، 2017

یروشلم دنیاکے تمام مذاہب کاگھر ہے :بیلا حدید


یروشلم دنیاکے تمام مذاہب کاگھر ہے :بیلا حدید


لندن۔( یو این اے نیوز 9دسمبر 2017)یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع فیصلے کے خلاف لندن میں بھی مظاہرے میں امریکی نژاد برطانوی اور دیگر ممالک کے افراد کے ساتھ فلسطینی نژاد امریکی خوبرو ماڈل بیلا حدید نے بھی حصہ لیا۔

  انہوں نے ایک روز قبل مسٹر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ 146یروشلم تمام مذاہب کا گھر ہے اورامریکی صدر کے اس اقدام نے دنیا میں قیام امن کی کوشش کو پیچھے دھکیل دیا۔

  آن لائن خبروں کے مطابق بیلا حدید مظاہرے میں سرخ رنگ کا فلسطینی اسٹائل کا گاؤن پہن کر شریک ہوئیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad