اعظم گڑھ پبلک اسکول: ضلعی ٹاپر ہاجرہ ماجد سمیت طلبہ کی عزت افزائی
اعظم گڑھ (یو این اے نیوز 15مئی 2025)
کوٹیلہ کے اعظم گڑھ پبلک اسکول نے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات 2024-25 میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ضلعی ٹاپر ہاجرہ ماجد سمیت دسویں اور بارہویں جماعت کے ٹاپرز کو اسکول کی اعزازی تقریب میں انعامات دیے گئے۔ اساتذہ اور والدین کو بھی ان کی رہنمائی اور تعاون پر سراہا گیا۔
بارہویں جماعت کے ٹاپرز: عائشہ یادو، ثانیہ، فیصل توفیق، ایشیتا برنوال، سنیہل یادو، ہاجرہ بانو، پرگیہ گوتم، منتاشہ خالد، فریحہ خان، انشی سنگھ، محمد رافع، گورو یادو۔
دسویں جماعت کے ٹاپرز: ہاجرہ ماجد، زینب ساد، مدیحہ شیخ، انشاء اعظم، شیخ عالیہ بانو، زوبیہ فلک، عائشہ نعمان، شیخ مصباح الحق، عظمت اللہ انصاری، عبدالرحمن، ادیبہ یوسف خان، عماد خان، معیز جمالی، علی محمد، الکا گوتم، ونئے ساگر، زفر راشد، ریان احمد، آریہ سنگھ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں