تازہ ترین

پیر، 24 اکتوبر، 2022

15لاکھ سے زیادہ دیپوں سے ایودھیا ہوئی جگ مگ ،وزیر اعظم بھی ہوئے شامل !

15لاکھ سے زیادہ دیپوں سے ایودھیا ہوئی جگ مگ ،وزیر اعظم بھی ہوئے شامل !

ایودھیا۔(یو این اے نیوز 23اکتوبر 2022)دیوالی کے موقع پر، وزیر اعظم  نریندر مودی نے اتر پردیش میں ایودھیا کا آج دورہ کیا اور بھگوان شری رام للا وراجمان کا درشن اور پوجا کی۔ وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر علاقے کا معائنہ کیا۔

 انہوں نے مندر کے مقام پر شرم جیویوں سمیت مقدس پروجیکٹ سے وابستہ لوگوں سے بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر 15 لاکھ 76ہزار 995 دیپ جلائے گئے جوکی ایک ریکارڈ ہے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے زمہ داران نے اس  کا سرٹیفیکیٹ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حوالے کردیا ہے۔

اس موقع پر اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل،ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ،نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ،اور برجیس پاٹھک کے علاوہ بی جے پی کے لیڈران موجود رہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad