تازہ ترین

ہفتہ، 29 اگست، 2020

جونپور :موٹرسائیکل تصادم میں 4سالہ بچی سمیت 2 شدید زخمی

جونپور،(یو این اے نیوز 29اگست2020)شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے صبرحد عمران گنج بازار میں جمعہ کی شام اچانک بریک لگانے کی وجہ سے 2بائیک سوار آپس میں ٹکرا جانے سے ایک چار سال کی بچی سمیت 2لوگ زخمی ہوگئے

،اطلاع کے مطابق بڑے گاؤں رہائشی شنتوش اپنے کسی کام کےلئے گوراری گیا تھا،واپسی کے وقت جیسے ہی وہ عمران گنج واقع ابوالعرفان لائبریری کے سامنے پہنچا اچانک کسی وجہ سے بریک لگادینے کی وجہ سے گرپڑا وہیں شنتوش کے پیچھے بائیک سے اپنے چچا کےساتھ گھر جارہی 4سالہ شیریا کا بیلنس بگڑنے کی وجہ سے گر کر شدید طور پر زخمی ہوگئی

 موقع پر موجود کرانتی کاررواں کے نمائندے نے فورا بچی کو علاج کے لئے  ایک پرائیویٹ اسپتال میں پہنچا یا جہاں فرسٹ ٹریٹمنٹ کے بعد ڈاکٹر نے گھرجانے کی اجازت دے دی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad