مظفر نگر،شاہد حسینی(یواین اے نیوز17مارچ2020)بتادیں کہ مظفر نگر سے ملحق تھانہ چر تھا ول کی پولیس کے ذریعہ چوری کی گئی موٹر سائیکلوں کو بیچنے جارہے موٹر سائیکل چور گروہ کے 2 شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا ہے گرفتار کیے گئے بدمعاشوں کے نام راہل ولد رنویر گاؤں دھولرا تھانہ تتا وی۔
گوپی عرف گوتم ولد اشوک گاوں دھولرا تھانہ تتا وی،موصولہ اطلاعات کے مطابق چوروں سے 1 طمنچھ 315بورمع 2 زندہ کارتوس،1 چھری،چوری کی گئی 4 موٹر سائیکل اسپلنڈر پلس (up 12BA3546)سپر اسپلنڈر(up 11AA 4223)اسپلنڈر(up 13R8964)بجاج ڈسکور(up 12Q2597) برآمد کی گئی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں