تازہ ترین

اتوار، 23 فروری، 2020

موسم نے لی کروٹ، بارش کے ساتھ پڑے اولے!

مظفر نگر/شاہد حسینی(یواین اے نیوز 23فروری2020)اس وقت شام کے 6 بجے ہیں ابھی ابھی اچانک موسم نے اس انداز سے کرو ٹ بدلی کہ دیکھتے ہی دیکھتے آسمان کی طرف کا لے بادل اس طرح پھیل گئے کہ روشنی تاریکی میں تبدیل ہو گئی۔

 اور گرج دار بادلوں سے بارش کے ساتھ او لے برسنے لگے اس موسم کی ایسی بارش سے فصل کے نقصان کا خطرہ بتایا جارہا ہے ہوا کی رفتار سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فصلیں خراب ہو سکتی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad