راجستھان بہیما نہ قتل پر لکھنؤ میں ایک امن مارچ
لکھنؤ،نمائندہ(یواین اےنیوز10دسمبر2017)لکھنؤ راجستھان بہیمانہ قتل پر9 دسمبر کو شاہی امام باڑہ رومی گیٹ لکھنؤ کے سامنے سماجی کارکن دیپک کبیر کے زیرسرپرستی میں "سادھو رے جگ بو رانا " کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اقلیتی فرقہ پرکبھی لوجہادوتو کبھی گو ماتا کے نام ہو رہے مظالم کے خلاف امن کا پیغام دینے کے لیے ایک آواز ہو کر لو گوں کو ساتھ آنے کی اپیل کی گئ اور ساتھ ہی ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی گئی اور رومی گیت سے گھنٹہ گھر تک امن مارچ کیا گیا اور اس پر پرو گرام میں مختلف ملی اور سماجی تنظیموں نے حصہ لیا اور ساتھ ہی چھاتر چنتک سبھا کے ممبروں نے جم کر حصہ لیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا جن میں ابشارالدین، سردار پردیب سنگھ جج اور وحیدنواز مو جود رہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں