تازہ ترین

اتوار، 10 دسمبر، 2017

راشٹریہ بھاگیہ داری سماج پارٹی کے سابق صدر راجندر پرساد ایس ڈی پی آئی میں شامل


راشٹریہ بھاگیہ داری سماج پارٹی کے سابق صدر راجندر پرساد ایس ڈی پی آئی میں شامل
نئی دہلی (یواین اےنیوز10دسمبر2017)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آنڈیا کے اصولوں اور سیاسی وسماجی خدمات اور تحریکات سے متاثر ہوکر راشٹریہ بھاگیہ داری سماج پارٹی آر بی ایس پی کے سابق صدر اور ریٹائرڈ آئی آر ایس افسر راجندر پرساد پانڈیا نے ایس ڈی پی آئی قومی صدر اے سعید کی موجودگی میں ایس ڈی پی آئی میں شمولیت اختیارکی۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے اور اترپردیش ریاستی صدر محمد کامل موجود رہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad