تازہ ترین

جمعہ، 8 دسمبر، 2017

دلت رہنما جگنیش میوانی کے انتخابی مہم میں ایس ڈی پی آئی لیڈران کی شرکت


دلت رہنما جگنیش میوانی کے انتخابی مہم میں  ایس ڈی پی آئی   لیڈران کی شرکت

گجرات (یواین اےنیوز8دسمبر2017)  گجرات وڈگام اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات کا سامنا کررہے دلت رہنما جگنیش میوانی کے انتخابی مہم میں ایس ڈی پی آئی ریاست کرناٹک کے جنرل سکریٹری عبدالمجید کی قیادت میں گزشتہ ایک ہفتے قبل ایس ڈی پی آئی کی ایک ٹیم وڈگام پہنچ کر جگنیش میوانی کے انتخابی مہم میں شریک رہی۔ جگنیش میوانی کے انتخابی مہم میں حصہ لینے والی ٹیم میں کرناٹک ریاستی سکریٹری اکرم حسن اور شکیل احمد اورایس ڈی پی آئی گجرات کے اراکین شامل تھے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad