یوپی اسمبلی کے سامنے کسانوں نے جلائی فصلیں
لکھنو ،رپورٹ اسماعیل جون پوری(یو این اے نیوز 28اکتوبر 2017)لکھنؤ میں، کسانوں نے اپنی فصلوں کو جلا کر کے اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا. کسانوں نے اپنے گننے ، دھان اور آلو کے فصلوں کی ہولی جلائی. کسان اپنی فصلوں کی قیمت میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کررہے تھے.لیکن حکومت اب تک کچھ بھروسہ نہی دے پائی ہے ۔وہیں پر کسان کا غصہ ساتویں آسمان پر چڑھتا ہوا نظر آیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں