مین پوری :سماجوادی پارٹی عاملہ کمیٹی کی ماہانہ نشست
مین پوری/رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز28اکتوبر2017 )مین پوری سماجوی پارٹی عاملہ کمیٹی کی ماہانہ نشست 04.11.2017 کی تاریخ، 11 بجے،ضلع آفس، واقع آواس وکاس مین پور میں منعقد ہو گی . اس نشست کے مہمانِ خصوصی ممبر پارلیامنٹ تیج پرتاپ یادو ہونگے ، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے. اجلاس میں ضلع پنچایت صدر، سابق وزیر، ایم ایل اے، سابق ایم ایل اے،و سبھی چھوٹے بڑے عہدیداران سے وقت مقررہ پر شرکت کی درخواست کی گئی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں