تازہ ترین

اتوار، 9 اکتوبر، 2022

نٹ برادری سے متعلق ضروری اپیل

نٹ برادری سے متعلق ضروری اپیل 

آعظم گڑھ کے مدارس،اسکول و کالج،تنظیمیں ضلع کے نٹ اور پسماندہ مسلمانوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔اس پہلے کہ ہمیں شرمندگی اٹھانی پڑے،ہمیں افسوس کرنا پڑے،ہمیں پچھتانا پڑے۔


تصاویر اور ویڈیو میں نظر آنے والی جگہ مسلم نٹ بستی ہے۔یہاں الفلاح فاؤنڈیشن اپنی بساط بھر کام کر رہی ہے۔یہاں حیدر بھائی،شاہ فہد بھائی کام کر رہے ہیں۔لیکن اگر ان بستیوں سے نزدیک مدرستہ الاصلاح،بیت العلوم وغیرہ کام شروع کردیتےتو بڑا اچھا رہتا۔یہ برادری خطرے میں ہے۔اس کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔


شبلی کالج،آعظم گڑھ پبلک اسکول،بیت العلوم،اصلاح،فلاح،اقراء پبلک سکول،طوی،ودیگر مدارس و اسکول کے اساتذہ و مینیجر اس معاملے میں سنجیدگی دکھائیں ۔آپ سب سے گزشتہ لگ بھگ دس ماہ سے یہ اپیل کی جا رہی ہے۔ایک پھر سے بہت امیدوں کے ساتھ اپیل دہرائ جا رہ ہے

ڈاکٹر ذیشان
حیدر ر علی خان 
حافظ شاہ فہد
ابو بکر شیخ
انظر مفید
فراز خان 
الفلاح فائونڈیشن

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad