تازہ ترین

جمعہ، 12 فروری، 2021

قتل کی کوشش میں نامزد ملزم سمیت منشیات کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے بھیجا جیل

دیوبند:12فروری (دانیال خان) پولیس نے قتل کی کوشش میں نامزد ملزم سمیت منشیات کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔  




کوتوالی انچارج اشوک کمار سولنکی نے بتایا کہ گاؤں بنہیڈا کے رہنے والے شمشاد اور احسان کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے ان کے پاس سے 220نشہ کی گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔سولنکی نے بتایا کہ ان کے علاوہ قتل کی کوشش کے معاملہ میں ملزم سمیت عرف چترانش کو کو بھی گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad