تازہ ترین

جمعہ، 12 فروری، 2021

الفلاح فرنٹ کے کلیم اورصابر بنے مسیحا،خون عطیہ کر مریض کی بچائ جان بلڈ ڈونیٹ گروپ سے جڑیں: ذاکرحسین

آعظم گڑھ،الفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ گروپ نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر انسانیت کا نمونہ پیش کیا ہے۔بلڈ ڈونیٹ گروپ ماہل یونٹ کے سرگرم رکن کلیم خان اور صابر علی نے گزشتہ روز ایک ایک  مریض کو اپناقیمتی خون عطیہ کر انسانیت کی مثال قائم کی۔بتا دیں کہ گروپ نے اب تک 163 مریضوں کو مفت میں خون دیا ہے۔



بھی گروپ سے جڑسکتے ہیں،جڑنے کیلئے 8368463763 پر میسیج کر سکتے ہیں۔اس موقع پر بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین نے  مسٹر کلیم اور مسٹر صابر کاشکریہ ادا کیا۔اس کے علاوہ گروپ کے ابو شحمہ قریشی،زید ماہلی،ناصر علوی،ضیاء خالد،یاسر پٹھان،محفوظ آعظمی،سلطان احمد و دیگر نے صابر اور کلیم کا شکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad