تازہ ترین

پیر، 20 جولائی، 2020

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال میں داخل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کی غرض سے ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح کو انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔اردو نیوز

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad