دہلی(یواین اے نیوز 16مئی2020) قطر نے 'وندے بھارت مشن' کی ایئر انڈیا کی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ 'وندے بھارت' پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو بیرون ملک واپس لانا ایئر انڈیا کا مشن ہے۔ اس سلسلے میں،ابتدائی طور پر قطر کو بتایا گیا تھا کہ یہ مشن انخلاء تک محدود ہے،یعنی اس میں کوئی تجارتی مفادات شامل نہیں ہیں۔
چنانچہ ایئر انڈیا کو ہوائی اڈے کی فیس میں مراعات مل گئیں لیکن بعد میں جب قطر کو یہ پتا چلا کہ یہ مفت سفر نہیں ہے،بلکہ این آر آئی 700 ریال ادا کررہے ہیں تو ساری پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
Qatar govt was informed that #VandeBharath is an evacuation mission by Air India. As per this, Air India got exemptions in airport charges. But later Qatar came to know it isn't a free trip, but NRIs are paying 700 riyals, they cancelled the flight! https://t.co/fL5Tckcklo— The Saudade Guy (@arunrajpaul) May 11, 2020
مشہور نیوز ویب سائٹ "سیاست" کے مطابق قطر نے کہا ہے کہ اگر ائر انڈیا 'کلیئرنس' کے لئے ہندوستانی شہریوں سے فی شخص 750 قطری ریال لے رہا ہے تو قطر ایئرویز پر سستے ٹکٹ کے ذریعہ یہ کام کرسکتا ہے۔ ونئے بھارت مشن مودی سرکار کا ایک نیا گھوٹالہ ہوسکتا ہے۔
MUST READ- Indian embassy in Doha issues extraordinary clarification, denies 'rumours' on why Qatar refused last-minute landing permission to Air India repatriation flight https://t.co/Q7RhRiVpXS— Janta Ka Reporter (@JantaKaReporter) May 11, 2020
بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ جعلی خبر ہے لہذا معلومات کے لئے یہ بتادیں کہ اس خبر کو دی ہندو ، این ڈی ٹی وی انگریزی ، ٹائمس آف انڈیا کو بہت سے مشہور اخباروں نے اسکو شائع کرچکے ہیں ، آپ وہاں دیکھ سکتے ہیں کہ ہم دی ہندو کی سکرین مختصر دکھا دیتے ہیں۔ہماری پالیسی ہے کہ صرف سچائی پر مبنی خبروں کو چھاپنا ہے۔
Some media channels are making the baseless claim that IX374 scheduled from Doha to T'puram on 10 May was cancelled because of differences over landing and handling charges. Nothing could be further from the truth. Please don't encourage such damaging rumours. @MEAIndia— India in Qatar (@IndEmbDoha) May 11, 2020
آپ کو بتاتا چلوں کہ ہندوستانی سفارت خانے سے بھی ایک وضاحت سامنے آئی ہے محض ہندوستانی سفارت خانے کے بارے میں وضاحت دے کر یہ کہا گیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں