تازہ ترین

ہفتہ، 2 مئی، 2020

این-95 ماسک ہوتا کیا ہے؟

امریکہ کی فیڈرل ڈرگ اٹھارٹی (ایف ڈی اے) کے مطابق وہ ماسک جو ہوا میں معلق 95 فیصد تک ذرات اور بخارات کو روک لیتا ہے اسے این-95 ماسک یا ریسپائریٹر کہا جاتا ہے۔

 عموماً تمام تر این-95 ماسکس کپ سے ملتی جلتی شکل کے ہوتے ہیں اور  ان کی بناوٹ ایسی ہوتی کے چہرے پر مکمل فکس ہوجائیں تا کہ سانس کی ہوا کناروں سے داخل نہ ہو سکے۔ کچھ ریسپائریٹرز میں ایئر فلٹر بھی لگا ہوتا ہے جسے کچھ دن استعمال کے بعد تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad