تازہ ترین

پیر، 13 اپریل، 2020

پنچاب پولیس ٹیم پر جان لیوا حملے کے الزام میں ایک خاتون سمیت 11 سکھ گرفتار،گوڈی میڈیا خاموش

چنڈی گڑھ، (یو این اے نیوز 13اپریل 2020) پنجاب کی پٹیالہ سبزی منڈی میں اتوار کی صبح قریب 6بجے  پولیس ٹیم پر جان لیوا حملے کرنے کےالزام میں 11 سکھ  کو  پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

نیہنگوں کے ایک گُٹ نے گشت پر نکلی  ٹیم پر جان لیوا حملہ کرکے ایک اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹ دیا جبکہ کئی سنیئر پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔آئی، جی (پٹیالہ، رینج) جتیندر سنگھ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مندییپ سنگھ سدھو کی قیادت میں حملے کے بعد ملزموں کو گرفتار کرنے کے لۓ ،تابڑ توڑ چھاپہ ماری کی گئی 

جس کے بعد ایک خاتون سمیت گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جس سے علاقے میں اب بھی کشیدگی برقرار ہے اس پورے معاملے کو گودی میڈیا ہاؤس ٹھنڈے بستے میں ڈال میں ہر ممکن کوشش کرتی نظر آرہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad