تازہ ترین

جمعرات، 19 مارچ، 2020

بریکنگ نیوز گھنٹہ گھر میں پولس نے کیا لاٹھی چارج! کئی خواتین بے ہوش۔

لکھنؤ (یواین اے نیوز 19مارچ2020) لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں پولس نے مظاہرین خواتین پر لاٹھی چارج کردیا ہے۔ جس میں کئی خواتین زخمی ہوگئی ہیں،اور تین بے ہوش گئی ہیں۔

 اطلاع کے مطابق کورونا وائرس کے چلتے پولس نے مظاہرین کو ہٹانا چاہتی تھی جس پر مظاہرین ہٹنے کو تیار نہیں تھے،جس پر پولس نے مظاہرین پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کردیا،جس میں کئی خواتین بری طرح سے زخمی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad