تازہ ترین

اتوار، 29 مارچ، 2020

سبھی مسجدوں کو بند کرنے کا فتوی جاری کرے دارالعلوم دیوبند ۔طاہر محمود

نئی دہلی(یو این اے  نیوز 29 مارچ 2020)قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ، طاہر محمود نے دارالعلوم دیوبند سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے مد نظر ملک کی تمام مساجد کو بند کرنے کےلئے فتوی جاری  کرے  ۔ اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر کو لکھے گئے ایک خط میں ، محمود نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں نماز ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں یہ خط دارالعلوم کے علمائے کرام اور مفتیوں سے اپیل کرنے کے لئے بھیج رہا ہوں تاکہ کورونا کی وبا سے پیدا ہونے والی اس گھڑی میں معاشرے کی رہنمائی کے لئے ملک بھر کی تمام مساجد کو بند کرنے کےلئے  فتوی جاری کیا جا سکے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad