تازہ ترین

منگل، 3 مارچ، 2020

طالبان امریکہ معاہدہ پر خوشیاں، دعوت ،درجنوں سرنڈر،تصاویر

افغانستان(یواین اے نیوز3مارچ2020)امارت اسلامیہ اور امریکا کےدرمیان ہونے والے معاہدے پر ملک بھر میں خوشیاں اور جشن کا سماں، جب کہ درجنوں نےاہلکاروں نے مخالفت سےدستبرداری اور مجاہدین کی صفوف میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔تفصیل کے مطابق صوبہ بدخشان ضلع خواہان کے بوستانک اور باریک گاؤں کے300 خاندانوں نے امارت اسلامیہ کی حمات کا اعلان کیااور 25مسلح نوجوانوں کو اسلام کی دفاع کی خاطر مجاہدین کی خدمت میں پیش کیا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ بلخ کے چمتال، شولگرہ، زارع، دہدادی اور کلدار اضلاع میں کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی تگ ودو کے نتیجے میں 47 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائ‍ کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن میں ۱پنجی ولدمحمدسالار۔۲جمعہ ولد مراداقمراد،۳غلام فاروق ولدعبدالخالق ،۴نورگلدی ولد مولان . ،۵سعیدخان ولد محمود خان ، ۶اسلام الدین ولدجمالدین،۷مرجان ولداغاجان ،۸محمدخان ولد عبدالستار ،۹ ازادخان ولدسورگل، ۱۰علامحمدولدرازمحمد ، ۱۱بازمحمدولدمحمدعطا ،۱۲محمدظاهر ولد عبدالرازق ، ۱۳خدایبردی ولدعبالمومین ، ۱۴عبدالکریم ولدجمعہ قلی ، ۱۵پنجی قلی ولدفیض محمد ، ۱۶محمدظاهرولدعبدالرزاق ، ۱۷ اسدالله ولدفیض محمد ،۱۸دوران گلدی ولدمحمدقلی ، ۱۹نقیب الله ولداسدالله ،۲۰محمدیونس ولدمحمدصالح ، ۲۱محمدیوسف ولد دولت۔

۲۲ امیرالله ولدرجب قلی ، ۲۳ روزمحمدولدقربان نظر ،۲۴نزیرالله ولدمحمدرسول ، ۲۵عبدالغنی ولددولت ، ۲۶خدایبردی ولد دولت ، ۲۷اغمرادولدبابه قلی ، ۲۸سیدمرادولدخواجه مراد،۲۹ عبدالجبارولدشیرقلی ،۳۰ فیض الله ولدرجب قلی ، ۳۱ اق محمدولدجمعه قلی ، ۳۲ عبدالعلیم ولدعبدالرحیم ، ۳۳محمدنظرولدعبدالکریم ،۳۴محمد نبی ولدعبدالله ،۳۵عبدالحکیم ولدخدایبردی ، ۳۶ محمدمراد ولداقمراد،۳۷ عبدالغفورولدخدایبردی ، ۳۸فیض الله ولدعبدالرازق ، ۳۹ روزی ولدنورمحمد ،۴۰خدایبردی ولدانور،۴۱ سخیدادولدپنجی،۴۲ عبدالصمد ولدپنجی ، ۴۳عزیزالله ولدمحمدنظر ، ۴۴بابا نظرولدخواجه محمد ،پولیس ۴۵عبدالله ولدعبدالقادر،۴۶محمدعلیم ولدعبدالکریم  ۴۷روزمحمدولدقربان نظر  شامل ہیں۔ 

دوسری جانب صوبہ کنڑ ضلع اسمار کے باشندوں 4 فوجیوں شیخ محمد ولد ریدی گل، ذبیح اللہ ولد محمدزمان، محمدزادہ ولد ایوب خان اور علی الرحمن ولد کریم نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلا ن کیا۔اسی طرح صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے چمتلی گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو ذبیح اللہ ولد جندرخان نے اور ضلع خوگیانی کے پیرہ خیل کے رہائشی افغان فوجی لاجبر ولد گلاخان نے  ہتھیار ڈال دیے۔

نیز پیر کےروز صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے مرگین تپہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا اور صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے بدیع آباد کے علاقے میں مجاہدین کے اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مملکت قطر کے دارالحکومت دوحہ شہر میں امارت اسلامیہ اور امریکی حکام کے درمیان معاہدے پر ہونے والے دستخط کے نتیجے میں ملک بھر میں عوام سڑکوں، شہروں، گلی، کوچوں اور دیہاتوں میں جاکر خوشی کا جشن منایا۔اس سلسلے میں ملک کے تمام چھوٹےبڑے شہروں میں عوام خوشی کا جشن منارہا ہے اور امریکی افواج کے انخلا پر مسرت کا اظہار کررہا ہے۔اس کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں اور قصبات میں قومی اور حماسی ترانوں سے فضا گونج رہی ہے۔واضح رہےکہ امریکا اور امارت اسلامیہ کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تمام بیرونی غاصب افواج 14 ماہ کے اندر افغانستان سے نکل جائیگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad