تازہ ترین

اتوار، 23 فروری، 2020

کل لکھنؤ میں ہوگی سنی وقف بورڈ کی میٹنگ،مسجد کی تعمیر و بحالی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ٹرسٹ۔

لکھنؤ (یواین اے نیوز 23فروری2020)کل سنی وقف بورڈ کا اجلاس لکھنؤ میں ہوگا،ایودھیا کے روناہی میں ملنے والی 5 ایکڑ اراضی لینے کے لئے ہوگی میٹنگ،اپ کو بتادیں کہ کل کئی اہم چیزوں کے بارے میں فیصلہ کرسکتا ہے۔

خاص کر سنی وقف بورڈ اراضی کے حصول کا اعلان  اورمسجد کی تعمیر و بحالی کے لئے ٹرسٹ قائم کرسکتا ہے،سنی وقف بورڈ کا اجلاس صبح 11 بجے سے شروع ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad