مین پوری"حافظ محمد ذاکر(یواین اے نیوز 19فروری2020) ریاستی وزیر الکوحل ممنوع ڈپارٹمنٹ را م نریش اگنی ہوتری اپنی رہائش گاہ پر٢٠/فروری سے ٢٣/ فروری تک صبح ١٠/ بجے سے دوپہر ٢/ بجے تک عوام سے رو برو ہو کر ان کے مسائل کو سماعت کریںگے، 22/ فروری کو شام 4 بجے ارم سرائے میں ایم ایل اے فنڈ سے تعمیر شدہ سی سی روڈ کا افتتاح کریں گے، شام 5 بجے شیام پور بھٹ پورہ میںجلد اقتصادی ترقیاتی اسکیم کے تحت تعمیر شدہ سی سی روڈ اور دیگر تعمیراتی کاموں کا افتتاح کریں گے۔
 شام 06 بجے دھامیا پور میں انل چوہان، جگپال سنگھ چوہان کے گھر جائیں گےجہاں حادثے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے گھر والوں کی تعزیےت کریں گے ،شام 07 بجکر 30 منٹ پر مہیشوری دھرم شالا میںبرہمانند پانڈے کی والدہ کی تیرہویں پروگرام میں شرکت کریں گی، رات 08 بجے وہ اپنی رہائش گاہ پہنچیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں