تازہ ترین

اتوار، 10 دسمبر، 2017

مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزامحمود اعظمی الجمعیت الانصار صحافتی مقابلہ کے جج مقرر.


مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزامحمود اعظمی الجمعیت الانصار صحافتی مقابلہ کے جج مقرر.

الجمعیت الانصار الہ آباد کے صدر سیف انصاری نے کھا مرزا صاحب جج بننے سے صحافتی مقابلہ میں مزید چارچاند لگے گا


الہ باد ۔رپورٹ فضل الرحمان الہ آبادی
(یو این اے نیوز 10دسمبر 2017)
اترپردیش کی متحرک وفعال تنظیم الجمعیت الانصار کی جانب سے اسکول کے طلباء کے اندر تحریری صلاحیتوں کواجاگر کرنے اور اخلاق نبوی سے واقفیت کے لئے بعنوان اخلا ق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ایک صحافتی مقابلہ کرارھی ھے، جس کے لئے فارم بھرے جارھے ھیں، پورب کی آکسفورڈ اور ملک کے ممتاز مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے استاذ مرزامحمود اعظمی اس مقابلہ کے حکم یعنی جج ھونگے، جبکہ دوسرے حکم مفتی فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی ھونگے، الجمعیت الانصار الہ آباد کے صدر سیف انصاری نے کھا، ھم مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزااعظمی کے شکرگزار ھیں، کہ انھوں نے جج کے منصب کوقبول کیا، ھمیں ان کے اس فیصلہ سے بڑی خوشی ھوئی، انھوں نے کھا، ان کے جج بننے سےاس مقابلہ کی رونق مزید بڑھ گئی ، سیف انصاری نے تمام اسکولی بچوں سے درخواست کیا کہ جلد ازجلد اپنااندراج کرالیں، انھوں نے غیر مسلم بچوں سے اس مقابلہ میں شریک ھونے کی درخواست کیا، غورطلب ھو یہ آن لائن مقابلہ ھوگا، مضمون جمع کرنے کی آخری تاریخ ۵جنوری ھے، جبکہ اندراج کی آخری تاریخ ۲۰دسمبر ھے،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad