تازہ ترین

جمعرات، 7 دسمبر، 2017

شبلی کالج طلبہ یونین صدر عہدے کے امیدوار قمر کمال پر جان لیوا حملہ


شبلی کالج طلبہ یونین صدر عہدے کے امیدوار قمر کمال پر جان لیوا حملہ
(یو این اے نیوز 7دسمبر 2017)
اعظم گڑھ۔شبلی کالج کے طلبہ یونین عہد کے امیدوار پر آج مالٹاری روڈ پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔کار میں پیچھے بیٹھے لوگ کو معمولی طور چوٹیں آئیں ۔واضح رہے قمر کمال نے کہا میرے اوپر یہ جان لیوا حملہ معین خان اینڈ گروپ نے کیا ہے ۔دس دسمبر کو شبلی کالج اعظم گڑھ میں طلباء یونین کا انتخاب ہونا ہے جسکے لئے آج قمر کمال اپنے ساتھیوں کے ساتھ طلباء یونین کے صدر عہدے کے لیے پرچا بھرا ۔انکے مقابلے میں معین خان نے بھی اپنا پرچہ داخل کیا ہے ۔دلچسپ بات یہ رہیگی کہ اس بار طلباء یونین صدر عہدے پر کس کا جلوا رہتا ہے ۔دونوں طرف سے انتخاب جیتنے کے لیے پوری طرح سے ووٹرز کو اپنے حق میں ووٹنگ کرنے کی اپیل کی جارہی ہے ۔لیکن شبلی کالج کے طلباء ہی فیصلہ کرینگے انکے حق میں کون امیدوار بہتر ہوگا۔صدر عہد کے لئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad