تازہ ترین

جمعرات، 26 اکتوبر، 2017

دوبئی میں کار پارکنگ کرکےسڑک پر نماز ادا کرنےپر 500درہم کا بھاری جرمانہ لگے گا!


دوبئی میں کار پارکنگ کرکےسڑک پر نماز ادا کرنےپر 500درہم کا بھاری جرمانہ لگے گا!
دبئی(یواین اے نیوز26اکتوبر2017)اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جب نماز کا وقت ہوتاہے تو کوئی شخص سڑک پر چلارہے گاڑی کو پارک کرکے سڑک کے کنارے ہی نماز ادا کرنے لگتاہے۔اس صورت حال میں سڑک پر ٹریفک میں رکاوٹیں بھی آتی ہیں.اس کے بارے میں، دبئی پولیس نے یعنی متحدہ عرب امارات میں سخت قدم اٹھایا ہے. اپنے بیان میں، کہا کہ جو لوگ سڑک کے کنارے پر نماز پڑھیں گے، انہیں 500 درہموں یعنی قریب (8585 روپے) کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ انتباہ دوبئی میں نماز پڑھتےہوئے سڑک حادثے میں دو افراد کی جان جانے کے بعد جاری کیا گیا ہے. یہ بات قابل ذکر ہے کہ دوبئی میں تیز ڈرائیونگ کے لئے تقریبا 53،000 روپے کا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad