ہمیں نئی نسل کو اردو زبان سے ضرور آراستہ کرنا چاہئے: علماء وانشورانِ قومالنور پبلک اسکول میں سنبھل میں اردو فکشن اور مادری زبان اردو کی تعلیم کے موضوع پر پروگرام کا انعقاد۔
سنبھل(یواین اے نیوز 6اکتوبر2022) علامہ اقبال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام النور پبلک اسکول میں بعنوان: سنبھل میں اردو فکشن اور مادری زبان اردو کی ...