جون پور۔اسماعیل عمران ۔(یو این اے نیوز 5اکتوبر 2020)ہتھرس ریپ معاملے کولیکر ضلع کے کانگریسی کارکنوں میں غصہ پایا جارہا ہے، اتوار کے روز شام کےوقت انہوں نے ڈی ایم ڈی کے سنگھ کے رہائش گاہ کا محاصرہ کیا.
مطالبہ کیا کہ افسران جو پارٹی کے قومی رہنماؤں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے انھیں فورا عہدے سے بر طرف کیا جائے. انہوں نے شہر کے مجسٹریٹ کو دو نکاتی مطالبات کا میورنڈم دیا اس موقع پر، کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر فیصل حسن تبریز نے ریاست کے نائب صدر اور سابق ایم ایل اے لالی تھشپتی ، ریاستی جنرل سیکرٹری مقصود خان، قانون ساز کونسل بیچلر امیدوار سنجیو سنگھ، شہر صدر سوربھ شکلا ، یوا کانگریس کے صدر ستویر سنگھ، وشال سنگھ ،حکم سنگھ۔نیرج رائے۔
شتیش یادو، پنکج سونکر۔ شیلندر سنگھ۔سرور احمد۔مفتی ہاشم ۔مہدی ۔اعظم زیدی۔عثمان علی۔آزاد قریشی۔راکیش مشرا،انل ۔اشوک ساہو ۔فرحان حیدر۔سمیت کئی کارکن موجود رہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں