تازہ ترین

منگل، 1 ستمبر، 2020

لاک ڈاو ¿ن اور کورونا وبائکے سبب تعزیہ کا جلوس نہیں نکالا گیا

دیوبند،یکم ستمبر(دانیال خان)دیوبند علاقہ میں اس مرتبہ لاک ڈاو ¿ن اور کورونا وبائکے باوجود محرم پر امن ماحول میں اختتام پزیر ہو گیا،تھیتکی گاو ¿ں میں واقع چھوٹی امام بارگاہ میں امسال غزاخانہ،زریں خانہ،تابوت و علم سجایا گیا،اس دوران باہر سے کوئی ذاکر اور مہمان نہیں آئے صرف گھروں کے افراد نے مل کر مجلس کا اہتمام کیا 
fail pic...

اور جلوس و دلدل بھی نہیں نکالا گیا،ساتھ ہی کسی بھی عوامی جگہ پر کوئی پروگرام منعقد نہیں ہوا،حکومت و انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شیعہ طبقہ کے لوگوں نے اس سال محرم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا اور حق تعالی سے وبائی مرض کووڈ 19کے خاتمے کی دعائکی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad