جونپور ۔اسماعیل عمران(یو این اے نیوز 28 ستمبر 2020)بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر اور سابق ریاستی وزیر داخلہ سوامی چنمیانند کا پوسٹر گاندھی تراہے پر لگانے کے الزام میں ایس پی لیڈر راج ویر یادو کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
پوسٹر لگانے سے بی جے پی لیڈران میں غصہ ہے دوسری طرف عدالت نے ایس پی رہنما کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے لئے ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا۔
اس سے ایس پی لیڈران میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں