تازہ ترین

پیر، 28 ستمبر، 2020

بلڈ ڈونیٹ گروپ (الفلاح فرنٹ) نے اپنا یوم تاسیس دھوم دھام سے منایا

جونپور ۔(یو این اے نیوز 28ستمبر 2020)حافظ وامق شیرازی کی رپورٹ بحمد اللہ الفلاح فرنٹ کی ذیلی شاخ بلڈ ڈونیٹ گروپ کے یوم تاسیس کے مناسبت سے آج بتاریخ 28 ستمبر کو شہر جونپور کی ضلعی یونٹ کے تمام ممبران واراکین ایک پروگرام پروگرام کے انعقاد کے بعد ضلع ہسپتال(جونپور) میں پھل تقسیم کا عمل انجام دیا۔


اس موقع پر کارکنان نے کہا کہ ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے یہ خدمت انجام دے رہے ہیں۔ہم نے اب تک 96 مریضوں کو مفت میں بلڈ ڈونیٹ کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad