تازہ ترین

اتوار، 12 اپریل، 2020

اناج سے لدا ٹرک کھائی میں پلٹا۔ڈرائیور سمیت سبھی محفوظ

دیوبند ۔دانیال خان (یو این اے نیوز 11اپریل 2020)رنپور کے گاؤں لڑوا کا رہنے والا آشو اپنے ٹرک میں اناج بھر کر اترا کھنڈلے جا رہا تھا،اس دوران جب وہ سیڈکی جھبریڈا روڈ پر واقعہ گاؤں فلودہ رحمت پور کے نزدیک بنی پلیا پر پہنچا تو اچانک اس کا ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں پلٹ گیا،
فوٹو۔کرین سے نکالتے ہوئے 

ٹرک ڈرائیور آشو نے ٹرک کی کھڑکی سے کود کر بمشکل  اپنی جان بچائی اور واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی،خبر ملتے ہی موقعہ پر پہنچی پولیس نے موقعہ معائنہ کرتے ہوئے کرین کو بلوا کر ٹرک کو باہر نکلوایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad