تازہ ترین

ہفتہ، 4 اپریل، 2020

بنگال میں کورونا وائرس قابو میں ۔ممتا بنرجی کا دعوی

کلکتہ،(یو این اے نیوز 4اپریل 2020) بنگال ریاست کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی (دیدی ) نے کورونا وائرس کو لے کر رپورٹنگ پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال میں فی الحال صورت حال قابو میں ہے

 مگر دوسری بیماری سے متاثر ہو کر  اسپتال میں داخل ہونے والوں کوبھی کورونا وائرس کے خانے میں رکھ دیا جاتا ہے۔
اسی طرح کورونا وائرس سے ریاست میں اب تک 3ہی افراد کی موت ہوئی ہے جب کہ میڈیا میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 7افراد کی موت ہوچکی ہے۔وائرس قابو میں ہے۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں فی الحال کورونا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad