دلی حالات معمول پر آتے ہی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔راکیش ٹکیٹ
مظفر نگر،شاہد حسینی(یواین اے نیوز 13مارچ2020)بھارتیہ کسان یونین کی 18 مارچ کو دلی میں ہونے والی پنچایت کرونا وائرس کی وجہ سے منسو خ کردی گئی ہے اطلاع کے مطابق دلی میں کرونا وائرس کے چلتے دلی پولیس کی صلاح و حکومت کے ذریعہ ودھان سبھا۔
اسکولوں کے 22 مارچ تک بند کئے جانے کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے 18 مارچ کو دلی جنتر منتر پر منعقد بھارتیہ کسان یونین کی کسان پنچایت کو آپسی رائے کی بنیاد پر منسو خ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حالات معمول پر آ تے ہی اگلی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا یہ اعلان بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر چودھری راکیش ٹکیٹ نے اپنے ایک بیان کے ذریعہ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں