تازہ ترین

بدھ، 18 مارچ، 2020

مدرسہ اسلامیہ انوار العلوم بھولے پور ہنسور ضلع امبیڈکر نگر اراکین مدرسہ کی جانب سے ہونے والا ستائیسواں عظیم الشان اجلاس آئندہ26مارچ کوملتوی

بھولےپور امبیڈکر نگر  18مارچ  یو ین اے نیوز (رپورٹ عقیل احمد خان )تھانہ ہنسور حلقہ واقع مدرسہ اسلامیہ انوار العلوم بھولے پور ہنسور ضلع امبیڈکر نگر، اراکین مدرسہ کی جانب سے ہونے والا ستائیسواں عظیم الشان اجلاس تحفظ مدارس اسلامیہ واصلاح معاشرہ کے عنوان سے آئندہ 26مارچ کا اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے۔

 مدرسہ کے مہتمم مولانا فصیح الزماں نے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مذکورہ ہونے والا تحفظ مدارس اسلامیہ واصلاح معاشرہ کے عنوان سے عظیم الشان اجلاس کاپروگرام حکومت اترپردیش کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے سبب سے منسوخ کیاجاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad