نئی دہلی : (یو این اے نیوز 25 فروری 2020) بیرون ملک میں پیلے دھات کے 1،650 ڈالر فی اونس سے نیچے گرنے کی وجہ سے دہلی صرافہ مارکیٹ میں سونا چوٹی سے پھسلتا ہوا آج 845 روپے کم ہوکر 43،795 روپے فی دس گرام پر آ گیا۔
چاندی بھی 800 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 49،350 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہوا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں دونوں قیمتی دھات پر دباؤ کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں