اعظم گڑھ۔(یو این اے نیوز 12فروری 2020)محترم قارئین کرام آپ سبھی کو نہایت ہی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ موضع شیرواں ضلع اعظم گڑھ کے حافظ ابو سعد صاحب ( ابن حافظ سراج الحق مرحوم ) موضع شیرواں کی اہلیہ کا آج 11بجکر 15منٹ پر انتقال ہو گیا ہے إنا لله وإنا إليه راجعون مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب متصلاً موضع شیرواں میں ادا کی جائے گی ۔
مرحومہ گزشتہ ایک سال سے صاحب فراش تھیں۔طبی معائنہ کے مطابق انکے دونوں گردے اپنا کام کرنا بند کردیے تھے آخر کار آج وہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملیں۔اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکی قبر کو نور سے بھر دے ۔مرحومہ کے پسماندگان میں 1لڑکی 5لڑکے ہیں ۔اس خبر کو مولانا مستقیم شیروانی کے ذریعے سے یو این اے نیوز کے نمائندہ کو حاصل ہوئی ۔ادارہ مرحومہ کی مغفرت کےلئے اللہ سےدعا گو ہے ۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں