تازہ ترین

جمعرات، 27 فروری، 2020

مجرمانہ شبیہ رکھنے والوں کو سماعت کے بعد ضلع بدر کیا گیا:ڈی،ایم

مین پوری،حافظ محمد ذاکر(یواین اے نیوز27فروری2020)ضلع مجسٹریٹ مہندر بہادر سنگھ نے آج عدالت میں سماعت کے بعد مجرمانہ شبیہ کے 13 افراد کو ضلع بدر کئے جانے کے احکامات صادر کر دئے ہیں،انہوں نے بتایا کہ شنی ولد حاکم سنگھ رہائشی دوارکا پور تھانہ ک،را،نیرج عرف پیتم ولدحاکم سنگھ،رہائش سچن ولد بلویر سنگھ رہائشی گاؤں ک،را،راکیش ولد جواہر سنگھ نگلہ کتھولے تھانہ کراہ۔

سبھاش ولد چندربھان،رہائشی، نگریہ تھانہ کوتوالی صدر، دھرمیندر عرف کرو ولد ہردیال رہائشی موہلی کھیڑا تھانہ بھوگاؤں، راجیش کمار لودھی ولد رام پرکاش رہائشی پُسینہ تھانہ کوتوالی صدرمین پوری، گیتم سنگھ ولد رمیشور دیال فرد پور تھانہ بیچھواں وغیرہ کوضلع بدر کیا گیا ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad